دنیا بھر میں انصاف کا عالمی دن 17 جولائی منایا جائے گا

Published on July 8, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 353)      No Comments

پشاور(یواین پی )پاکستان سمیت دنیا بھر میںانصاف کا عالمی دن 17 جولائی منایا جائے گااس دن کی مناسبت سے پشاور سمیت ملک بھرمیں آگاہی تقریبات انعقادپذیر ہوں گی جس میں دنیا بھر کی توجہ نسل کشی اورانصاف کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کی طرف دلائی جائے گی انصاف کی فراہمی کے بغیر معاشرے تباہی کا شکار ہوجاتے ہیں اسلام میں انصاف کی فراہمی بنیادی تعلیمات کا حصہ ہے اورہرصورت انصاف کی فراہمی پرزور دیتا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes