گن پوائنٹ پر اہل خانہ کو یرغمال بنا کرلاکھوں روہے نقدی طلائی زیورات لوٹ لئے

Published on July 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments

رائیونڈ (یواین پی)سرکل رائیونڈ تھانہ سندر کے علاقہ میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر اہل خانہ کو یرغمال بنا کرلاکھوں روہے نقدی طلائی زیورات اسلحہ اورموبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، بتایا گیا ہے گذشتہ روزتھانہ سندر کے علاقہ میں مسلح ڈاکوو¿ں بحریہ ٹاؤن(ر) نواز نامی شخص کے گھر میں گھس کر اسلح کی نوک پر اہلخانہ کو یرغمال بناکر سیف الماری سے16لاکھ 50ہزار روپے نقدی، 6تولہ طلائی زیورات، قیمتی قلائی گھڑیاں،44بور رائفل اور پسٹل لوٹ کر فرار ہوگئے، تھانہ نواب ٹاو¿ن میں بھی نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے جنید اسلم سے3لاکھ50ہزار چھین لیئے جبکہ تھانہ ہنجر وال، تھانہ رائیونڈ، تھانہ کاہنہ میں گھروں کے باہر کھڑی موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes