سنگرانعم خان کے نئے گیت ”سانولا“ کی سوشل میڈیا پہ دھوم

Published on July 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 410)      No Comments

گانے کی موسیقی ابی خان نے ترتیب دی پروڈیوسرحسن علی شاہ جبکہ ڈائریکٹرملک ظفر ہیں
لاہور (یو این پی) آواز کی ملکہ معروف سنگر انعم خان کے سرائیکی و پنجابی نئے گیت ”سانولا“ کی سوشل میڈیا پہ دھوم تفصیلات کے مطابق معروف شاعرآرزیڈ نازش کے لکھے ہوئے گیت ”سانولا“ کوسنگرانعم خان کی دلکش آواز میں سوشل میڈیا پہ ریلیز کیا گیا جسے موسیقی سے محبت کرنے والے افرادخوب سراہ رہے ہیںگانے کی موسیقی ابی خان نے ترتیب دی پروڈیوسرحسن علی شاہ جبکہ ڈائریکٹرملک ظفر ہیں گیت کی شاعری بہت اعلی اور موسیقی کی مدھر دھنوں کے ساتھ سنگرانعم خان کی آواز نے ایسا جادو جگایا کہ شائقین موسیقی خوب پسند کر رہے ہیں نئے گیت ”سانولا“ نے سوشل میڈیا پہ دھوم مچادی گلوکارہ اور شاعر کو فالورز نے ڈھیروں مبارک بادیں دیں شائقین موسیقی کا کہنا ہے کہ نئے سونگ بہت اعلی اور لاجواب ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes