بورےوالا کے معروف صحافی شاہد اکبر طوررضائے الہی سے انتقال کر گئے

Published on July 16, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

بورےوالا(یواین پی)بورےوالا کے معروف صحافی شاہد اکبر طوررضائے الہی سے انتقال کر گئے تفصیل کے مطابق بورے والہ کے سینئر صھافی شاہد اکبر طور آج سہ پہر ہارٹ اٹیک کے باعث تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا میں دم توڑ گئے۔ادارہ یواین پی نیوز ایجنسی ان کی گراں قدر صحافتی خدمات سر انجام دینے پہ خراج تحسین پیش کرتا ہے اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہےان کے فیملی کے دکھ و غم میں‌برابر کا شریک ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme