تلاش گم شدہ ،اطلاع دینے والے کو نقد 10 ہزار روپے انعام دیا جائے گا

Published on July 17, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

بورےوالا(یواین پی) محمد عتیق ولد محمد حسین وٹو عمر 24 سال سکنہ چک نمبر 265 ای بی لاپتہ ہو گیا ہے جس کا ذہتی توازن درست نہیں ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں پتہ ہو یا کہیں دیکھا ہو تو برائے مہربانی درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔شکریہ
اطلاع دینے والے کو نقد 10 ہزار روپے انعام دیا جائے گا
03025298222
03084376773
03056917065
03037115165
03006896302
03058369982

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme