انٹرنیشنل آرگنائزر کامران حیات نے بطور اینکرنجی ٹی وی چینل جوائن کر لیا

Published on July 23, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 330)      No Comments

ہمارے چینل پر فنکاروں کے لئے اسپیشل ٹرانسمشن کا اگلے ہفتے میں آغاز ہو جائے گاکامران حیات
لاہور(یواین پی )پاکستان کے معروف انٹرنیشنل آرگنائزر کامران حیات نے بطور اینکرنجی ٹی وی چینل جوائن کر لیاتفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل آرگنائزر و پروڈیوسر کامران حیات نے بطور اینکر پرسن نجی ٹی وی چینل جوائن کر لیا اپنے پروگرام میں شوبز،حالات حاضرہ سمیت اسلامی و معاشرتی پروگرام کیا کریں گے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے پروڈیوسر و آرگنائزر کامران حیات نے بتایا کہ میں نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی اور کرتا رہوں گا ہمارے چینل پر فنکاروں کے لئے اسپیشل ٹرانسمشن کا اگلے ہفتے میں آغاز ہو جائے گا جس کی ریکارڈنگز جاری ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog