مالینگا کے بعد کولاسیکرا نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

Published on July 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

کولمبو: (یواین پی) سری لنکن فاسٹ باؤلر لیستھ مالینگا کے بعد ایک اور فاسٹ باؤلر نووان کولاسیکرا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی ویب سائٹ کے مطابق سری لنکن فاسٹ باﺅلر نووان کولاسیکرا نے آخری بار جولائی 2017ء میں سری لنکن ٹیم کی نمائندگی کی تھی، انہیں ایک روزہ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پانچویں سری لنکن باﺅلر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے 184 میچز میں 199 وکٹیں لے رکھی تھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy