میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ‘16وارڈزکے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج

Published on December 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 964)      No Comments
555مظفر گڑھ(یو این پی) میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کے 16وارڈزکے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کیمطابق وارڈنمبر37سے بابراسلم آزادامیدوار،وارڈنمبر3سے محمدسیف اللہ آزاد،وارڈنمبر4جعفرحسین مسلم لیگ (ن) ،وارڈ نمبر5 سے نذیراحمدبھٹی مسلم لیگ (ن) ،وارڈنمبر8 سے اظہرشمیم مسلم لیگ (ن) ،وارڈنمبر9 سے سعیداحمدجماعت اسلامی،وارڈنمبر11 سے ملک منصورتھہیم مسلم لیگ (ن) ،وارڈنمبر16 سے لیاقت علی خان پٹھان مسلم لیگ (ن) ،وارڈنمبر19سے ارشداقبال مسلم لیگ (ن) ،وارڈنمبر18 سے غلام شبیرساغرآزاد،وارڈنمبر23 سے فیاض احمدپی ٹی آئی،وارڈنمبر 21 سیملک مجاہدمسلم لیگ (ن) ،وارڈنمبر11 سے ملک ارشداقبال کورائی مسلم لیگ (ن) ،وارڈنمبر47مظہرحسین آزاد،وارڈنمبر22غلام مصطفی مسلم لیگ (ن) کے امیدوارکامیاب ہوگئے۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes