پاک بحریہ کے سربراہ کی پاک فوج پر حملوں کی شدید مذمت

Published on July 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 156)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوانوں کے جوانوں‌ پر حملوں‌ کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا ہے.ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کے سربراہ نے شہید افسر اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محود عباسی کا کہنا تھا کہ ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ﷲ تعالیٰ شہداء کے ربتے بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog