ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی میں داخل ہونے والے ڈینگی بخار کے تینوں مریض اسلام آباد میں رہائش پذیر تھے۔ڈاکٹر ارشد ملک

Published on September 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 481)      No Comments

وہاڑی(یواین پی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی میں داخل ہونے والے ڈینگی بخار کے تینوں مریض اسلام آباد میں رہائش پذیر تھے۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشد ملک تینوں مریض اسلام آباد میں ڈینگی بخار میں مبتلا ہوئے ۔
ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے والا سجاد 2سال سے ، بشیر ایک سال سے اور عمران 7سال سے اسلام آباد میں رہائش پذیر تھے ۔ تینوں مریض وہاڑی کے مستقل رہائشی ہونے کی وجہ سے اسلام آباد سے واپس وہاڑی آئے تینوں مریضوں کے گھروں اور ان کے اطراف کے گھروں میں مچھر مار سپرے کرا دیا گیا ہے ۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشد ملک
وہاڑی میں کسی بھی علاقے میں ڈینگی مچھر اور لاروے کی نشاندہی نہیں ہوئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy