ڈریم ڈیبیو ،محمد حسنین نے کیرئیر کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

Published on October 6, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 240)      No Comments

لاہور (یواین پی )سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد حسنین نے ورلڈ ریکار اپن نام کر لیا ۔تفصیل کے مطابق محمد حسنین نے مسلسل سری لنکا کے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کر کے کم عمری میں ہیٹرک کرنے کا ریکارڈ بنا لیا ۔میچ میں محمد حسنین نے پندرہویں اوور کی آخری گیند پر بھونکا رجب پاسکا کو آوٹ کیا اور پھر اٹھارویں اوور کی پہلی گیند پر دسن شانکا کو آوٹ کیا ،اسی اوور کی دوسری گیند پر جے سوریا کو آوٹ کیا ۔واضح رہے کہ محمد حسنین اپنے کیر یئر کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل رہے ہیں اور ان کی عمر19سال ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题