حمزہ عباسی نے اہلیہ نیمل کو خود سے زیادہ ذہین قرار دیدیا

Published on October 13, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 191)      No Comments

لاہور: (یواین پی) دو ماہ قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی یوں خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، ہر کوئی انہیں شادی انتہائی سادہ انداز میں کرنے پر خوب سراہ رہے ہیں۔اب اداکار حمزہ علی عباسی سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری اہلیہ نیمل خاور مجھ سے زیادہ قابل ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes