ٹھٹھہ،محکمہ صحت میں‌ملی بھگت سے شفارشی ملازمیں‌کو پروموٹ کرنے کا انکشاف

Published on October 17, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments

ٹھٹھہ( رپورٹ حمید چنڈ) آل پاکستان ھیلٹ ونگ کے مرکزی چیئرمین مقبول حسین مہر، حاجی عبدالکریم بانڈ، عبدالحفیظ خشک، غلام حسین دایو، جام نصراللۃ جاگیرانی اور دیگر عہدیدارون نے صحت محکمہ سندھ کے سیکریٹری کے ساتھ اہم ملاقات کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ صحت سندھ کئ طرف سے سینارٹی لسٹ میں ٹھٹھہ سجاول دوسری ضلع سمیت سینئر کلریکل اسٹاف کو نظر انداز کر کہ بغیر سلیکشن بورڈ کے سفارشی ملازمین کو پروموشن دیا گیا ہے جو سینئیر کلرکون کے ساتہہ بہری ناانصافی کئ گئ ہے انہونے کہا کہ جالی شایع کئ گئی پروموشن لسٹ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا مزید کہا کہ فوری طور اس لسٹ کو کینسل کر کہ نئیں طریقی سے کلرکون کئ سینارٹی وائیز پروموشن کئ لسٹ بنائی جائے ملازمین کواپنا جائز حق دیا جائے سیکریٹری ہیلٹ نے پروموشن کئ جاری ہوئی لسٹ کو جو سفارشی بنیادون پہ بنی ہوئی تہی صحت سیکریٹری نے شفارشی بنیاد پہ بنی ہوئی سینیارٹی لسٹ کو فوری طور کینسل کر کہ مرکزی عہدیدارون کو یقیندیانی کراتے ہوئے کہا کہ انشا اللۃ جو بہی ورکرز سینیارٹی کے بنیاد پر ہوگا ان کو اپنا حق دیکر پروموشن کیا جائیگا ورکرون نے اپنے حق کے بارے میں سنتے ہئ ان میں خوشی کئ لہر پیدا ہوئی انہونے جوش وہ خروش نعریبازی کئ اور مرکزی عہدیدارون کا دل سے شکریانہ ادا کیا۔۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog