آج کا دن تاریخ میں19اکتوبر

Published on October 19, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 210)      No Comments


لاہور(یواین پی )آج کا دن تاریخ میں19اکتوبر1849الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی خاتون بنیں
آج کا دن تاریخ میں19اکتوبر1986آسٹریلوی کرکٹرایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے
آج کا دن تاریخ میں19اکتوبر1960فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی
آج کا دن تاریخ میں19اکتوبر1957عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لئے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دئیے
آج کا دن تاریخ میں19اکتوبر1933برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں19اکتوبر1872دوسوپندرہ مکووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy