پاکستان ریلوے اسٹیشن کے ریٹائرنگ روم کے کرایوں میں اضافہ

Published on October 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 537)      No Comments

ہارون آباد(یو این پی) پاکستان ریلوے اسٹیشن کے ریٹائرنگ روم کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔عام کمرے کا رات بسر کرنے کا کرایہ 75روپے سے بڑھا کر 250روپے ، 250 روپے کمرے کا کرایہ 700روپے اور 700روپے والے کمرے کا کرایہ اضافہ کے ساتھ 1100روپے کر دیا ہے ۔ اس کے علاوہ ریلوے نے تمام گاڑیوں سے موبائل چارج کرنے کی سہولت بھی ختم کر دی ہے ۔ موبائل چارجنگ سسٹم اتار دیئے گئے جبکہ ریلوے ہر ٹکٹ پر 7روپے موبائل چارجنگ فیس وصول کرتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题