سانحہ تیز گام پہ ہر پاکستانی کی آنکھ اشکبار ہے ایم اے ٹھاکر

Published on November 3, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 326)      No Comments

سانحہ کی تحقیقات، جان بحق کے ورثاءاورمتاثرین کی مالی مد کا مطالبہ
لاہور(یواین پی )سانحہ تیز گام پہ ہر پاکستانی کی آنکھ اشکبار ہے ایسے حادثے معمول بن چکے ہیں ان کی روک تھام کے لئے حکومت وقت کو چاہئے کہ مناسب اورعمدہ حکمت عملی بنائی جائے تاکہ آئندہ سے ایسے سانحات رونما نہ ہوں ان خیالات کا اظہار معروف ایکٹر ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے میڈیاسے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے سانحہ تیز گام میں جان بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے درجات کی بلندی اور ان کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی مغفرت کی دعا کی اور اعلی حکام سے سانحہ تیز گام کی تحقیقات اور سانحہ میں جان بحق کے ورثاءاورمتاثرین کی مالی مد کا مطالبہ بھی کیا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes