حناءجان اور ایم اے ٹھاکر محفل تھیٹر میں”موجاں ہی موجاں “کر رہے ہیں

Published on December 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 452)      No Comments

اسٹیج ڈرامے کا اسکرپٹ جاندار ہوتوشائقین ڈرامے کو پسند کرتے ہیں ایم اے ٹھاکر کامیڈین
لاہور(یو این پی) ڈانسنگ کوئین،ملکہ حسن حناءجان اور ایم اے ٹھاکر کامیڈین محفل تھیٹر میں”موجاں ہی موجاں “کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیااسٹیج ڈرامہ”موجاں ہی موجاں “محفل تھیٹر میںنمائش کے لئے پیش کیا گیا مسیحی بھائیوں کے لئے کرسمس کے موقع پہ اسپیشل دو شو ہونگے ڈرامہ کی تحریرو ہدایات ایم اے ٹھاکر جبکہ پروڈیوسرزین العابدین،علی عیسی اینڈ کمپنی ہیں ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی کو بتایا کہ نئے اسٹیج ڈرامہ ”موجاں ہی موجاں“ کی کامیاب نمائش جاری ہے ڈرامہ کی ساری کاسٹ کی پرفارمنس بہت اعلی اور عمدہ ہے جب اسٹیج ڈرامے کا اسکرپٹ جاندار ہوتوشائقین ڈرامے کو پسند کرتے ہیں ڈانسنگ کوئین،ملکہ حسن حناءجان کی شاندار انٹری اور ڈانس آئٹم سے شائقین جھوم اٹھے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy