بورے والا اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی لہر میں اضافہ

Published on January 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments

بورےوالا(یواین پی)بورے والا اور گردونواح میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے سردی میں دوبارہ شدت پیدا ہو گئی ، تاہم بارش کی وجہ سے خشک سردی کا خاتمہ ہوا ہے ہلکی بارش کے باعث گندم کی فصل پر بہت اچھے اثرات مرتب ہونگے کسانوں کاشتکاروں کے چہرے کھکھلا اُٹھے ہیں کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ گندم کی فصل کو پانی کی شدید ضرورت تھی بارش برسنے سے فصل پر خوشگوار اثرات مرتب ہونگے اور آنے والی فصل مطلوبہ نتائج فراہم کرے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog