انٹرنیٹ پر مبنی معیشت 250 ارب ڈالر ہونے کا امکان

Published on April 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 772)      No Comments


 ممبئی:(یو این پی) بھارت کی انٹرنیٹ پر مبنی معیشت آئندہ چند برس میں دگنی ہوکر 250 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ بھارتی اخبار ‘دی ہندو’ کے مطابق اس وقت بھارت کی انٹرنیٹ پر مبنی معیشت 125 ارب ڈالر ہے جو بھارت کی مجموعی قومی پیداوار کا 5 فیصد ہے اور جلد ہی یہ بڑھ کر جی ڈی پی کے ساڑھے 7 فیصد تک پہنچ کر 250 ارب ڈالر ہو جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق اندازہ ہے کہ 2020 تک بھارت میں موبائل انٹرنیٹ استعمال کرنیوالوں کی تعداد 65 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题