گوشواروں میں تضادات، الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کو طلب کر لیا

Published on January 10, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشواروں میں تضادات پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو 14 جنوری کو طلب کرت ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی حیثیت یا وکیل کے ذریعے الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلاول بھٹو کے اثاثوں کی تفصیلات میں تضادات کی نشاندہی کی تھی جبکہ ان کو کئی بار یاد دہانی کے خطوط کے بھی بھجوائے گئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy