خادم رضوی کے کارکن کا شادی کا خواب چکنا چور

Published on January 18, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 208)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)خادم رضوی کے کارکن کا شادی کا خواب چکنا چور ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے سرگرم کار کن اٹک کے رہائشی عاطف خادم رضوی کے ان کارکنان میں شامل ہیں جنہیں گزشتہ روز راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سزا سنائی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک کے کارکنعاطف کی آج بارات تھی ۔ تاہم اس کے امیدوں پر پانی تب پھرا جب عدالت نے فیصلہ دیتے ہوئے انہیں 55سال قید کی سزا سنائی ۔ اب تحریک لبیک کا کارکن عاطف دوستوں کیساتھ بارت کی بجائے جیل جائےگا ۔ یاد رہے کہ تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کے بھائی بھتیجے ومیت 86افراد کو عمر قید کی سزا دی گئی ہ ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes