قومی کرکٹر آصف علی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

Published on January 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 226)      No Comments

مکہ مکرمہ(یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین آصف علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔سماجی رابطے کی ویب پر آصف علی نے ایک تصویر جاری کی ہے، جس میں وہ اور ان کی اہلیہ خانہ خانہ کعبہ کے پاس کھڑے ہیں۔انہوں نے پیغام میں لکھا کہ اللہ کا بہت کرم ہے کہ اس نے اپنے گھر بلایا اور عمرہ ادا کرنے کا موقع دیا۔ادھر قومی کرکٹر حسن علی، حسین طلعت اور مداحوں نے آصف علی کو عمرے کی ادائیگی پر مبارک باد دی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy