آصفہ بھٹو زرداری کی 27 ویں سالگرہ ”آج “منائی جائے گی

Published on February 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

کراچی(یواین پی) پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام شہید بے نظیر بھٹو ، سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی 27 ویں سالگرہ آج 3 فروری (پیرکو ) منائی جا ئے گی ۔ پارٹی کے زیر اہتمام ہونے والی تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے جا ئےںگے اور ان کی سلامتی اور درازی عمر کے لئے دعا کی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy