تشدد کے باعث 2018تک پولیو فری پاکستان ممکن نہیں؛ بل گیٹس

Published on January 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 217)      No Comments

\"2\"

نیویارک… مائیکرو سوفٹ کے چیرمین اور سماجی کارکن بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ2018 تک پاکستان کوپولیو فری کرنے کا خواب پورا نہیں ہوسکے گا۔ نیویارک میں غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو کے دوران دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری تشدد کے واقعات پولیو فری پاکستان میں تاخیرکاباعث بن سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پولیو کے حوالے سے صورتحال سنگین ہے، پولیو ویکسین کامقصد بچوں کی مددکرناہے جبکہ پولیو ورکرز پر حملہ غیرمنصفانہ عمل ہے۔ ان کا کہنا تھا پولیوورکرزپرحملوں سے بیماری پر قابو پانے میں ایک سے دوسال کی تاخیر ہوسکتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题