وزیر اعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

Published on March 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 254)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) وزیر اعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ (آج)جمعہ کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ پا کستان پیپلز پارٹی کے صو با ئی صدر حا جی علی مد دجتک کی رہا ئش گاہ پر سا بقہ ارکان قو می وصو با ئی اسمبلی سے اہم ملا قا ت کر یں گے ۔ملا قات میں مختلف شخصیات پارٹی میں شمو لیت کاا علان کریں گی جس کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اسٹاف کا لج میں کو رس کے شر کا ء سے خطا ب کر یں گے جبکہ وہ گور نر بلو چستان اما ن اللہ یا سین زئی اوروزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کمال خان سے بھی ملا قا تیں کر یں گے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes