پی ٹی وی کے نامورڈرامہ نگارعبدلقادر جونیجوکے انتقال پر اظہار افسوس

Published on March 31, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

ساجد علی ساجد،ڈاکٹر بی اے خرم ،روز بٹ،امیر احمد،حنا ملک،علی چوہدری کا اظہار تعزیت
کراچی (یواین پی) نامورڈرامہ نگارعبدلقادر جونیجو جامشورو میں انتقال کرگئے ان کی عمر 75سال تھی،انہوں نے کئی ڈارامے، افسانے اور کتابیں لکھیںعبدالقادر جونیجو کو اردو اور سندھی اور انگریزی ،تینوں زبانوں پر عبور حاصل تھا ، انہوں کی خدمات کے پیش نظر 2008 میں پرائڈ آف پرفامنس ایوارڈ سے نوازہ گیا ، جبکہ حکومت سندھ نے شاہ عبدالطیف بھٹائی ایواڈ سے نوازہ تھا،فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد،رائٹرڈاکٹر بی اے خرم ،سنگرحنا ملک ،اداکارہ روز بٹ،سنگرامیر احمد،شاعرزکیر بھٹی،علی چوہدری ،سنگرمناھل فریدی نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا عبدالقادر جونیجو کے مشہور ترین ڈراموں میںدیواریں،کارواں ،سیڑھیاں،نجات،بدلتے موسم پرندہ، چھوٹی سی دنیا اور دھول شامل ہیں،وہ سندھو لینگویج اتھارٹی کے چیئر مین بھی رہے ادب میں ان کی خدمات بے مثال ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes