لاک ڈاﺅن کو کامیاب بنانے کے لیے لوگوں کے گھروں تک امداد کی رسائی ضروری ہے

Published on April 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 214)      No Comments

کراچی(یواین پی) حکومت کو تاجروں کو ٹیکس معاف کرنے کا اعلان مگر اس سے غریب کو کیا فائدہ تقریروں سے بھوک نہیں مٹتی ریلیف سے امیروں کو فائدہ ہو رہا ہے غریب کا تو چولھا ابھی تک بجھا ہوا ہے لاک ڈاﺅن کو کامیاب بنانے کے لیے لوگوں کے گھروں تک امداد کی رسائی کی جائے اس مد کے لئے محکمہ صحت اور الیکشن آفس سے ڈیٹا حاصل کیا جا سکتا ہے تب اصل حقدار کو حق ملے گا ورنہ علاقے کے ممبران صرف اپنے تعلق والوں کو امداد فراہم کرتے ہیں ان حالات میں تو خدا کے خوف سے ڈریں حکومت کو ڈیٹا حاصل کرنے میں مشکلات ہو رہی ہیں مگر الیکشن کے وقت تو گاﺅں سے دور ویرانوں سے بھی لوگوں کو ڈھونڈ لیتے تھے پاک آرمی کا ایک جوان ہی سڑکوں پر کافی ہے سڑکوں پر پولیس والوں کا رش کیا کرونا کو روکنے میں مدد دے رہا ہے خدا کے لئے اب تو سیاست بند کریں اور غریبوں کی مدد کریں مدد نہیں کر سکتے تو ان کی عزت نفس مت مجروع کریں ان کے ساتھ تو مزاق ہی ہو رہا ہے اگر غریب نہیں ہوں گے تو سیاست کیسے کروں گے حکومتی افراد کے ساتھ پاک آرمی کا ایک جوان ہونا ضروری ہے کی مدد سے غریبوں کے گھروں تک امداد پہنچائیں مختلف لوگوں کے تاثرات تب لاک ڈاﺅن کامیاب ہوگا اور کرونا سے بھی نجات ملے گی اب تو توبہ کرلوکیا پتہ کل ہو نہ ہو

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy