لاک ڈاﺅن میں فنڈ ریزنگ چیک کی تقسیم قابل تحسین ہے ایم اے ٹھاکر

Published on April 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 198)      No Comments

لاہور آرٹ کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں اداکار کی گفتگو
لاہور(یواین پی)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے حکومت وقت نے تھیٹرز بند کر دیئے جس سے شوبز سے وابستہ افرادبے روز گارہونے سے پریشان حال ہیں گھر کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ایسے حالات میں لاہور آرٹ کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹراطہر علی خان نے فارغ بیٹھے فنکاروں کوبلوا کر فنڈ ریزنگ چیک دے کر دل جیت لئے ان خیالات کا اظہارمعروف اداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ بے روزگاری کے حالات میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹ کونسل نے فنڈ ریزنگ چیک تقسیم کرنے کا جو اقدام اٹھایا ہے یہ ایک قابل تحسین عمل ہے ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes