سینئر صحافی خالد نواز چیمہ پاکستان جرنلسٹ فورم کا قائم مقام صدر مقرر

Published on November 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی )پاکستان جرنلسٹ فورم سعودی عرب کے سینئر ممبر خالد نواز چیمہ کو سعودی عرب کی واحد صحافیوں کی نمایندہ تنظیم پاکستان جرنلسٹ فورم کا قائم مقام صدر مقرر کردیا ھے وہ نو منتخب صدر چوہدری معروف حسین جو آج کل اپنے نجی دورے پر آزاد کشمیر میں ھیں ان کی آمد تک اپنے فرائض منصبی انجام دے گے خالد چیمہ نے آپنے تمام ممبران اور چیرمین جرنلسٹ فورم امیر محمد خان کا شکریہ ادا کیا پاکستان کی سیاسی اور سماجی ومذہبی جماعتوں کے قائدین نے بھی مبارک باد پیش کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog