یوٹیلیٹی سٹورز نے دال چنا کی قیمتوں میں ریکارڈ 30 روپے کلو کمی کر دی

Published on May 16, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 311)      No Comments

لاہور: (یواین پی) یوٹیلیٹی سٹورز نے دال چنا کی قیمتوں میں ریکارڈ 30 روپے کلو کمی کر دی، سفید چنے بھی 12 روپے تک سستے ہو گئے۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے دالوں کے نرخ کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، دال چنا کی قیمت 160 سے کم ہو کر 130 روپے کلو ہو گئی۔موٹے دانے والی دال چنا 165 کی بجائے 135 روپے کلو میں فروخت ہوگی، سفید چنے 10 روپے سستے ہو کر 115 روپے جبکہ موٹے سفید چنے 12 روپے کمی کے بعد 120 روپے کلو ہو گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes