ڈپٹی کمشنرز افغانی پٹھانو ں کو جعلی ڈومیسائل بنا کر سندھ کی عوام کے حقوق پر ڈھاکہ مار رہے ھیں؛حق نواز لاشاری

Published on May 31, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 318)      No Comments

ٹھٹھہ ( حمید چنڈ ) قومی عوامی تحریک ضلع ٹھٹھہ کے رھنمائوں آزاد خشک ۔ یاسر جاکھرو ۔ حق نواز لاشاری ۔ اور مرتضی’ لاشاری نے عوامی پریس کلب ٹھٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ھوئے کہا کہ سندہ کے 29 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سندہ میں دوسرے صوبوں اور افغانی پٹھانو ں کو جعلی ڈومیسائل بنا کر سندہ کی عوام کے حقوق پر ڈھاکہ مار رہے ھیں جس میں سندہ حکومت ان کے ساتھ ملوث ھے اسی طرح ضلع ٹھٹہ میں بہی دوسرے صوبو سے اور لاکھوں کی تعداد میں سندہ میں آنے والے افغانی پٹھانو کو ھزاروں کی تعداد میں جعلی ڈومیسائل بنا کر دیئے ے جا رھے جو ٹھٹہ کے مقامی لوگو کے ساتھ ناانصافی ہے جس کی مذمت کی جاتی ہے عوامی تحریک کے رھنمائوں نے کہا کہ سینیٹ آف پاکستان جس میں ملک کے چاروں صوبوں کی برابر کک نمائندگی ھوتی ہے پر پیپلز پاٹی نے سندہ کے ساتھ دشمنی کرتے ہوئے پنجاب کے لوگو کو سینیٹ جیسے اھم ادارے میں سندہ جیسے حساس صوبے سے منتخب کرواکے سندہ دشمنی کا ثبوت دیا ہے انھوں کے کہا کہ اگر دوسرے صوبوں کے لوگو کے سندہ سے بنے ہوئے ڈومیساِئل رجیکٹ نہیں کئے گئے اور سندہ میں رھنے والے غیر مقامی لوگو کو سندھ کے ادارو اور انڈسٹریز سے نکال کر وھاں پر مقامی لوگو کو بھرتی کر کیا جائے تاکہ مقامی لوگو سے احساس محرومی کو کیا جائے انھوں نے کہا کہ اگر سندہ میں افغانی پٹھانو اور دوسرے صوبو کے لوگو کے ڈومیسائل بنانا بند نہیں کئے گئے اور افغانیو کے بنے ہوئے ڈومیسائل رجیکٹ نہیں کئے گئے تو سندہ حکومت کے خلاف سندہ میں حکومت ھٹائو تحریک چلائی گی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog