ڈاکٹر محمد اعجاز اعوان کی کرونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو ہے خورشیدجیلانی

Published on June 9, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 206)      No Comments

اوکاڑہ ( یو این پی )ڈاکٹر محمد اعجاز اعوان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے صحت مند ہیں اور اپنے فراءض منصبی ادا کر رہےہیں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر جس میں ان کے کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ کو مثبت کہا گیا ہے بالکل بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے ۔ صحافی بھائیوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ دوستوں سے گذارش ہے کہ کوئی بھی خبر جاری کرنے سے پہلے فوکل پرسن برائے میڈیا سے تصدیق کر لیں ۔موجودہ حالات میں غیر ذمہ دارانہ اور غیر سنجیدہ رویہ معاشرہ میں خوف و ہراس کا باعث بن سکتا ہے ۔سوشل میڈیا پر حقائق کے منافی مواد اپ لوڈ کرنے سے نہ صرف متعلقہ شخص کی ساکھ متاثر ہوتی ہے بلکہ لوگوں کی دل آزاری کا بھی سبب بنتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme