رینالہ خورد ، زہریلا کھانا کھانے سے 6 افراد کی حالت غیر

Published on June 11, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

اوکاڑہ ( یو این پی) رینالہ خورد کے نواحی گاؤں 20 ٹو ایل زہریلا کھانا کھانے سے گھر والوں کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثرین میں ایک مرد اور 5 خواتین شامل ہیں اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں جاری کر دیں۔ ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تمام متاثرین کو آر ایچ سی رینالہ خورد منتقل کر دیا جہاں پر ان کا علاج جاری ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy