بے نظیر بھٹو کا67 واں یوم پیدائش”آج“ منایا جائیگا

Published on June 21, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 186)      No Comments

کراچی(یواین پی) سابق وزیر اعظم اور شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کا67 واں یوم پیدائش آج-21 جون بروز اتوار کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھر میں پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام قرآن خوانی کی محافل انعقادپذیر ہونگی اور سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کے عہدیداران شہید جمہوریت سے عقیدت کے پیش نظر بلڈ کیمپ قائم کرکے خون کے عطیات دیں گے۔شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو21 جون1953 کو کراچی میں پیدا ہوئی تھی۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes