اداکارہ سجل علی کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 60 لاکھ ہو گئی

Published on July 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 238)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان کی معروف ٹی وی اور فلم کی اداکارہ سجل علی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 لاکھ ہوگئی۔سجل علی انسٹاگرام پر 60 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی پاکستان کی چوتھی اداکارہ ہیں۔اداکارہ نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران خود کو خود ساختہ آئسولیشنن میں ڈالا ہوا ہے۔ اس دوران وہ انسٹاگرام پر ہی اپنے مداحوں سے رابطے ہیں اور اپنی یادگاری تصاویر بھی شیئر کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ سجل علی سے قبل ایمن خان، ماہرہ خان اور عائزہ خان کو انسٹاگرام پر فالو کرنے والوں کی تعداد 60 لاکھ سے زائد ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题