ایف آئی اے کے انسپکٹرز کے بڑے پیمانے پر تقرری تبادلے

Published on October 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 96)      No Comments

ڈیجی ٹانکس کمپنی برہان مرزا کے متعلق ایف آئی اے کا بیان
اسلام آباد (یو این پی)فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) انسپکٹرز کے بڑے پیمانے پر تقرری تبادلے کردیے گیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے ثنا اللہ عباسی کی جانب سے گریڈ 16 کے 100 انسپکٹر کے ملک بھر میں تقرری تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ افسران ایف آئی اے سندھ زون کے حوالے کردیے گیے ہیں جبکہ پنجاب، بلوچستان اور دیگر زون سے تعلق رکھنے والے 56 انسپکٹرز بھی ایف آئی اے سندھ زون میں ہیں۔واضح رہے کہ ایف آئی اے سندھ زون میں 56 انسپکٹرز کی تقرریوں سے خصوصی طور کراچی ایئرپورٹ پر عملے کی کمی کو پورا کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题