معروف بالی وڈ اداکار عامر خان 49 برس کے ہوگئے

Published on March 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 560)      No Comments

\"Amir\"
ممبئی ۔۔۔ معروف بالی وڈ اداکار عامر خان 49 برس کے ہوگئے۔ بالی وڈ اداکار نے جمعہ کو اپنی 49 ویں سالگرہ منائی ۔ ممبئی میں پیدا ہونے والے عامر خان نے 8 سال کی عمر میں فلمی دنیا میں قدم رکھا اور 1988ء میں پہلی مرتبہ فلم ’’قیامت سے قیامت تک‘‘ میں مرکزی کردارادا کیا جبکہ 90 کی دہائی میں عامر خان کی بہت سی فلمیں سینما گھروں پر چھائی رہی جن میں راجہ ہندوستانی ‘ ہم ہیں راہی پیار کے ‘ عشق‘ سرفروش اور’ من‘ شامل ہیں ۔فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والے عامر خان مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes