محکمہ موسمیات نے 9اگست سے 11اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

Published on August 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 133)      No Comments

لاہور (یواین پی) محکمہ موسمیات نے 9اگست سے 11اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی، ایم ڈی واسا نے ہدایت کی ہے کہ نالوں کی صفائی کا ارسر نو جائزہ لیا جائے اور ضرورت کے مطابق صفائی میں کسی قسم کی کوتائی نہ برتی جائے، مزید بارشوں سے پہلے ہیوی مشنری کو سٹینڈ بائے رکھا جائے۔ محکمہ موسمیات نے نو سے گیارہ اگست کے درمیان شہر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 9 اگست سے لے کر 11 اگست تک طوفانی بارشیں ہو سکتی ہیں۔ ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی جانب سے ہدایات جاری کردیں ہیں۔ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کے مطابق تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کے بلا تعطل آپریشن کو یقینی بنایا جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme