بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا کا تعزیتی اجلاس

Published on August 7, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 208)      No Comments

ہومیو ڈاکٹر میاں اظہر کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور مغفرت کی دعا
بورے والا(یواین پی) بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا کے ایک تعزیتی اجلاس میںمیاں بلال ارشاد کی بہن اورہومیو ڈاکٹر میاں محمد اظہر کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا گیا مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی اجلاس میںڈاکٹربی اے خرم،ڈاکٹر مرزا مختار بیگ، ڈاکٹر شاہد محمود،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری، ڈاکٹراحسن رشید میاں، ڈاکٹرطارق چشتی ،ڈاکٹرآصف، ڈاکٹربشارت، ڈاکٹرچوہدری غلام محمد، ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہدحسین، ڈاکٹر انور ،ڈاکٹر انوار، ڈاکٹرعبدالمجیدچوہدری،ڈاکٹر منصورشاہد، ڈاکٹر رمضان جانی، ڈاکٹرسلیم احمد،ڈاکٹرامجد نصیر، ڈاکٹر صدیق اورڈاکٹرسعید چوہان نے شرکت کی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme