وزیراعظم نواز شریف 12 سے 18 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

Published on March 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 431)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)وزیراعظم محمد نواز شریف 12 سے 18 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔چین میں ون بیلٹ ون فورم کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ 30 سے زائد ممالک کے سربراہان کی کانفرنس میں شرکت متوقع ہے۔سی پیک منصوبہ بھی فورم کے مرکزی ایجنڈے میں شامل ہیں۔فورم سے وابستہ ممالک کو معاشی فوائد پہنچانے پر غور ہوگا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog