پنجاب ٹیچرز یونین کی جنرل باڈی کا اجلاس زیر صدارت پرویز اختر مہار منعقد

Published on August 23, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

شیر گڑھ (یواین پی) پنجاب ٹیچرز یونین کی جنرل باڈی میٹنگ اسپائر گروپ آف کالج میں پرویز اختر مہار کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں تحصیل اوکاڑہ کے صدر محمد احمد اور جنرل سیکٹری محمد رضوان قادری ضلعی جنرل سیکرٹری محمد سرور چوہدری شہباز شفقت مرزا سیکرٹری انفارمیشن تحصیل رینالہ خورد سے صدر رانا مشتاق احمد محمد جاوید چودھری جنرل سیکرٹری تحصیل دیپالپور کے صدر یارمحمد اور جنرل سیکرٹری محمد سلیم حیدر ضلعی صدر ویمن ونگ میڈم ثمینہ افتخار چودھری جنرل سیکرٹری مس شمائلہ نورین میڈم کوثر بھٹی سمیت تمام ممبران نے بھر پور شرکت کی میٹنگ میں پانچ ستمبر کو ہونے والے گرینڈ الائنس کے کنونشن کو منعقد کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اور تمام امور طے پائے اورموجودہ حکومت کی جانب سے اساتذہ اور دیگر ملازمین کے حوالہ سے بنائی جانے والی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا گیا

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes