مجھے ابوبکر نے غلیظ گالیاں دیں اور چوری کا غلط الزام لگایاقاری محمد اکرم

Published on August 28, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 217)      No Comments

مدرسہ عوام کے تعاون سے بنا، عوام سے ملنے والا تعاون قاری ابوبکر خود ہڑپ کرتا ہے
ملتان(یواین پی )قاری محمد اکرم نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا کہ جامع مسجدمدرسہ ابوبکرصدیق نوکھرگوجرانوالہ میں مجھے پندرہ ہزار روپے ماہانہ پر نماز پڑھانے اور بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے ملازمت پر رکھا گیا سات ماہ سے پڑھا رہا ہوں میں عید پر واپس اپنے گھر ملتان گیا تواسی دوران میرے بیٹے کے بازو کی ہڈی فریکچر ہوگئی میں علاج معالجے میں مصروف رہا جس بنا پر میں قاری طارق شہزاد المعروف ابوبکر(جن کے مدرسہ میں پڑھاتا ہوں)کی کالیں آئیں جو میں سن نہ سکا بعد ازاں میں نے خود رابطہ کیا تو مجھے ابوبکر نے غلیظ گالیاں دیں اور مختلف اشیاءکی چوری کا الزام بھی لگایا اورمجھے مدرسہ سے فارغ کردیا گیا میرا چار ہزار روپے بقایا بھی دینے سے گریزاں ہے یہ بھی بتاتا چلوں مدرسہ علاقہ کی تعاون سے بنا ہے لیکن علاقہ سے ہونے والا تعاون قاری صاحب مدرسہ پر لگانے کی بجائے خود ہڑپ کرتے ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes