نئے موضوعات ،مسائل اور ان کے حل کیلئے اسکرپٹ لکھنے ہونگے ایم اے ٹھاکر

Published on September 25, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 484)      No Comments

معیاری ،اچھے اورمضبوط اسکرپٹ کے باعث شائقین اسٹیج ڈراموں کا رخ کرتے ہیں
لاہور(یواین پی )آج بھی اچھے اسٹیج ڈرامے پیش کئے جارہے ہیں اور فیملیز اسٹیج ڈراموں کو دیکھنے آتی ہیںاس لئے ہمیں شائقین کونئے موضوعات ،مسائل اور ان کے حل کیلئے اسکرپٹ لکھنے ہونگے ان خیالات کا اظہارمعروف اسٹیج ایکٹر ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ معیاری ،اچھے اورمضبوط اسکرپٹ کے باعث شائقین اسٹیج ڈراموں کا رخ کرنے پہ مجبور ہوئے ہیں اسٹیج ڈراموں میں ذومعنی ڈائیلاگ اورفحاشی کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں جو عریانی فحاشی اور بیہودہ ڈائیلاگ کے ساتھ اسٹیج پہ پرفارمنس دیتے ہیں ان کا ضمیر انہیں ملامت کرتا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy