پی ڈی ایم کے جلسوں کیلئے مریم نواز نے لیگی رہنماوں کو ذمہ داریاں سونپ دیں

Published on October 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

لاہور/رائیونڈ(یواین پی) ہاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماءنائب صدر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ڈی ایم کے فیصلوں کے مطابق احتجاجی جلسوں کا شیڈول جاری کر تے ہوئے مسلم لیگ ن کے اسمبلی اراکین عہدیداران اور متحرک لیگی رہنماو¿ں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جاتی امرا میاں نواز شریف فارم سے ریلی کی صورت میں مقرہ تاریخ کے جلسے کے لیئے روانہ ہونگی اور راستوں میں اسقبالہ کو بھی چند منٹ کا خطاب کریںگی بتایا گیا ہے کہ جلسو ں کا آغاز راولپنڈی سے شروع کرنے کا فیصلہ پہلا جلسہ 15اکتوبر کو راولپنڈی16اکتوبر گوجرانوالہ19اکتوبر مالا کنڈ22اکتوبر اسلام آباد 26اکتوبر مظفر گڑھ29اکتوبر نواب شاہ30اکتوبر عمر کوٹ02نوئمبر سرگودہا06نوئمبر ہزارہ جبکہ 30نوئمبرکو مریم نواز بہاولپور میں خطاب خطاب کریں گی ،واضح رہے کہ اپوزیشن ن لیگ کے چار رکنی وفد نے شہباز شریف کی گرفتاری کا معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھا نے کا فیصلہ، کر کے پنجاب اسمبلی کے لیئے ریکوزیشن اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے ن لیگی چار رکنے وفد میں سمع اللہ خاں، خلیل طاہر سندھو، ملک وارث کلو اور ذیشان رفیق شامل ہیں، ریکو زیشن میں میاں شہباز شریف کی گرفتاری امن و امان مہنگائی ،انتقامی کاروائیوں پر احتجاج کرے گے جبکہ سپیکر صوبائی اسمبلی چوہدری پر ویز الہی 14روز کے اندر اجلاس بلانے کے پابند ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog