کراچی :پولیو کے دو کیسز منظر عام پر ،تعداد چار ہوگئی

Published on December 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 581)      No Comments

555
کراچی(یو این پی) کراچی میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے ہیں، گڈاپ کے علاقے میں دو بچوں میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے،، رواں سال کراچی میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد چار ہوگئی۔پولیو کا مرض ایک بار پھر سر اٹھانے لگا،کراچی میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے، بائیس ماہ کے بچے مدثر کی دونوں ٹانگیں متاثر ہوئی ہیں،جبکہ دوسرے بچے شایان میں بھی پولیو کی تصدیق ہوگئی،دوسرے بچے کی عمر چار سال ہے ، بچوں کا تعلق کراچی کے علاقے گڈاپ یوسی پانچ اور یوسی چھ سے ہے،کراچی میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد چار ہوگئی ، پولیو کے دو کیسز کی تصدیق کے بعد سندھ میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes