ربیع الاوّل کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبی ﷺ 30 اکتوبر کو ہوگی

Published on October 18, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 255)      No Comments

بورے والا(یواین پی)ربیع الاوّل کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبی ﷺ 30 اکتوبر کو ہوگی،یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو منائی جائے گی جبکہ 12 ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبرکو پوری عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔ذرائع کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اراکین نے اپنے اپنے مقامات سے اجلاس میں شرکت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme