سلمان خان کوشادی پر راضی کر لوں گا،عامر خان

Published on March 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

390147-SALMAN-1441727160-881-640x480
ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے امید کا اظہار کیا ہے کہ سلمان خان کو شادی کی بارے راضی کیا جا سکتا ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ سلمان خان کو رسمی طور پر شادی کرنے کا کہتے رہتے ہیں لیکن جس دن انہوں نے پوری کوشش کی تو اس دن یقیناً وہ انہیں راضی کرلیں گے کیونکہ سلمان خان انکی سنجیدہ بات کو رد نہیں کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes