لبنان: ایک سال قبل عہدہ چھوڑنے والے سعد حریری دوبارہ وزیراعظم نامزد

Published on October 23, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 119)      No Comments

بیروت: (یواین پی) لبنان میں ایک سال قبل عہدہ چھوڑنے والے سعد حریری کو دوبارہ وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔
ارکان پارلیمان کے ساتھ مشاورت کے بعد صدر مائیکل عون نے سعد حریری کی نامزدگی کااعلان کیا، سعد حریری کا کہنا ہے کہ فرانس کے معاشی ترقی پروگرا م پر عمل کے لئے غیر سیاسی ماہرین پر مشتمل کابینہ تشکیل دی جائے گی۔گزشتہ سال لبنان میں معاشی بدحالی کے خلاف مظاہروں کے دباؤ میں آکر اس وقت حریری نے وزارت عظمی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog