پاکستا ن ویلفیئر ایسو سی ایشن جدہ کے چیئرمین بشیر خان سواتی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

Published on November 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 187)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) پاکستان کیمونٹی کے ہر دلعزیز شخصیت سیاسی سماجی پاکستان ویلفیئر ایسو سی ایشن جدہ کے چیئرمین بشیر خان سواتی کی اہلیہ محترمہ رضائے الہی سے مانسہرہ میں انتقال کر گئیں اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں پاکستان جرنلسٹ فورم کے چیئرمین امیر محمد خان کےھمراہ بشیر سواتی کے بھائیوں سے تعزیت کی پاکستان کے قونصل جنرل جدہ خالد مجید منسٹر شجاع بھی تعزیت کے لئے بشیر سواتی کی رہائش گاہ پر تشریف لائے اس موقعہ پر پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر پرویز قریشی اور جنرل سیکرٹری راجہ بشیر نور حسین پی ٹی آی کے قیصر جاوید آفریدی پاکستان کمیونٹی کے دیگر افراد بھی موجود تھے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes