آج سال کا مختصر ترین ”دن“ ہوگا

Published on December 22, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 204)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)آج22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن ہوگا۔ سال2020ء کی طویل ترین21اور 22دسمبر کی درمیانی رات تھی۔ جبکہ مختصر ترین دن”آج“ 22 دسمبر کو ہو گا،21 اور22دسمبر کی درمیانی شب کو سال2020ء کی طویل ترین رات تھی، 22دسمبرمختصر ترین دن ہو گا۔23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题